گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ نے ہائیکورٹ کی طرف سے مقامی بنچز کے اعلان نہ ہونے کیخلاف پر ہڑتال کی اور وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جنرل سیکرٹری بار سید عمران حیدر نقوی کا کہنا تھا کہ جب تک قانون کے مطابق انصاف دہلیز پر ملنے کا اعلان نہیں ہوتا تب تک ہڑتالیں اور عدالتی بائیکاٹ جاری رہیگا۔