• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی پرواز واقعہ، بھارتی پائلٹ ہیرو کیسے بنا؟

کراچی (نیوز ڈیسک)فلائی دبئی پرواز واقعہ،  بھارتی پائلٹ ہیرو کیسے بنا ؟عمانی معاون پائلٹ نے کپتان پرچاقوسے حملہ کیا، سمت مچھر نےزخمی ہو کر بھی کاک پٹ کا دروازہ کھول کر مسافروں کو اندر آنے دیا۔ حملہ آور پرقابو کے بعد مسافروں کی حیثیت سے سوار دو فلائی دبئی کے پائلٹوں نے ہنگامی لینڈنگ میں مدد کرکے 174 افراد کو بچایا،تحقیقات میں دہشتگردی و دیگر محرکات کا جائزہ،سمت نےنیوزی لینڈ میں پائلٹ تربیت لی، ٹرمپ، نیتن یاہوو مودی نے ہیرو قراردیدیا اور انکی بہادری کو سراہا ۔

اہم خبریں سے مزید