سر گو دھا (نمائندہ جنگ)پیپلزپارٹی کی تنظیم ساز ی کیلئے مشاورتی عمل کے سلسلہ میں صو با ئی کو آر ڈینیشن کمیٹی کے ارکان 27 اگست کو پیپلز سیکرٹر یٹ اقبا ل کا لو نی آئیں گے اس سلسلہ میں پیپلز سیکرٹر یٹ اقبا ل کا لو نی میں ایک ور کرز کنو نشن بھی منعقد ہو گا جس کے انعقاد کے انتظا ما ت کو حتمی شکل دینے کیلئے سا بق ڈویژنل کو آرڈینیٹر تسنیم احمدقریشی کی ز یر صد ار ت اجلا س منعقد ہو ا جس میںپیپلزپارٹی کےسینئر رہنماملک حا مد نواز اعوا ن‘ را نا جمشید خا ن‘ عاصم رضا غور ی‘ معمو ر احمد بھٹی‘ را ؤ عبدالغفار ‘ ملک صداقت علی ‘ چوہد ر ی نعما ن اللہ‘ آ صف خا ن‘نثار رضی وڑائچ‘ ملک نصر اللہ‘ مظفر خا ن بلوچ ‘سردار سجا د خا ن‘ افضل سیکھڑ ی ‘میاں جا و ید امجد ‘ چوہدری جا و ید ا نو رو د یگر نے شر کت کی ۔ معمو ر احمد بھٹی کی ز یر صدا ر ت استقبا لیہ کمیٹی قائم کی گئی جس کے ممبرا ن میں نعما ن اللہ‘ آصف خا ن اور نثار رضی وڑائچ شامل تھے۔ تسنیم احمدقریشی ‘حا مد نوازا عوا ن و دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ پارٹی کی تنظیم ساز ی کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹی کا سرگو د ھا پہنچنے پر بھرپور استقبال کیا جا ئے گا۔