• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی فوڈ شو، پاکستان سمیت 95 سے زائد ممالک کی لاکھوں پروڈکٹس کی نمائش

جدہ (شاہد نعیم ) سعودی فوڈ شو 2026اور سعودی فوڈ مینوفیکچرنگ 2026کا جدہ سپرڈوم میں باقاعدہ آغاز ہوگیا۔نمائش کا افتتاح سعودی نائب وزیر صنعت و معدنی وسائل برائے صنعتی امور انجینئر خلیل بن ابراہیم بن سلمہ نے کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید