• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: پمز اسپتال کے گٹر بند ہونے سے بدبو آپریشن تھیٹر تک پھیلی ہوئی ہے، ذرائع

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

سیوریج سسٹم میں خرابی سے پمز اسپتال کی نئی عمارت کے بیشتر گٹر بند، واش رومز ناقابل استعمال ہیں، گٹر بند ہونے سے ناگوار بدبو آپریشن تھیٹر تک میں پھیلی ہوتی ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شدید بدبو میں ہمیں مریضوں کے بہت مشکل آپریشنز کرنے ہوتے ہیں، سابقہ اور موجودہ انتظامیہ کو مسئلے کے حل کیلئےخطوط لکھ چکے، تاہم کچھ نہیں ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز کی نئی عمارت کا سیوریج سسٹم شروع سے ہی خراب تھا۔

قومی خبریں سے مزید