کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کی امریکی ناکہ بندی سخت ، 270بحری جہازوں کا رخ موڑا گیا۔ سینٹرل کمانڈکا کہنا ہےتقریباً دو درجن جہاز تباہ یا ناکارہ بنائے گئے، ناکہ بندی پر اربوں ڈالر خرچ ، 20بحری جہاز تعینات،وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا نے ایران کی تیل کی برآمدات روکنے کے لیے کئی ماہ سے بحری ناکہ بندی جاری رکھی ہوئی ہے۔