دبئی(سبط عارف )متحدہ عرب امارات میں آرٹیفیشل آنٹیلجنس (AI) پر مبنی ایجنٹس تیار کرنے کیلئے عالمی سطح کی ’’اے آئی ایجنٹس چیمپئن شپ‘‘ کا آغاز کیا ہے جس میں عرب امارات کے رہائشیوں کے ساتھ دنیا بھر کے اسٹارٹ اپس بھی حصہ لے سکتے ہیں۔