کراچی( افضل ندیم ڈوگر )برطانیہ کے شمال مغرب میں واقع لیورپول جان لینن ایئرپورٹ سے اسپین کے جزیرے فورتے وینتورا کیلئے روانہ ہوئی ایزی جیٹ کی پرواز U23385روانگی کے فوراً بعد معاون پائلٹ کی طبیعت خراب ہونے فوری واپس موڑ لیا گیا۔