• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندری طوفان اسائیاس شدید، امریکی ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

---فوٹو بشکریہ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
---فوٹو بشکریہ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 

امریکی قومی مرکز برائے سمندری طوفان کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان اسائیاس شدت اختیار کر گیا ہے اور آج رات یا جمعے کی صبح امریکی ساحل سے ٹکرا سکتا ہے۔

امریکی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان کے ریاست مسی سپی اور فلوریڈا کے درمیان ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں شدید بارش اور سیلاب آ سکتا ہے۔

طوفان اس وقت خلیج میکسیکو میں ریاست مسی سپی سے 745 کلو میٹر جنوب مغرب میں موجود ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید