کراچی (نیوز ڈیسک) سابق ٹرمپ حکام وینزویلا کی منافع بخش تیل صنعت میں پہنچ گئے۔وینزویلا پالیسی کا تجربہ اور اہم روابط بڑی طاقت،وائٹ ہاؤس تک حالیہ رسائی پر سابق عہدیداروں کی مانگ بڑھ گئی۔