• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: ناراض بھائی کی گھر میں گھس کر فائرنگ، بھابھی و بھتیجی جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

فیصل آباد کے علاقے خالد آباد میں ایک شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے گھر کا سربراہ زخمی ہو گیا، لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں واقعہ گھریلو جھگڑے پر پیش آیا، ملزم کی تلاش جاری ہے۔

مبینہ طور پر ناراض بھائی نے بھابھی، بھیتجی اور بھائی پر فائرنگ کی۔

قومی خبریں سے مزید