• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبئی پولیس نے اداکار عمران خان کو گرفتار کرلیا، دہلی میں بھی 1500 افراد زیرِ حراست

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار عمران خان کو 10 اکتوبر کو ممبئی پولیس نے احتجاجی مقام آگسٹ کرانتی میدان سے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار وہاں سی جے پی (CJP) کی جانب سے احتجاج کی کال کے سلسلے میں پہنچے تھے۔ عمران خان نے انسٹاگرام پر پولیس وین کے اندر سے اپنی سیلفی شیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں لکھا کہ بظاہر وہ سیر کے لیے جا رہے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید