کراچی (نیوز ڈیسک)سینٹکام سربراہ کے ٹرمپ کے بجائے امریکی وزیر خارجہ و دفاع کو پیغام پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایڈمرل بریڈ کوپر نے ایران اور مشرقِ وسطیٰ سے متعلق امریکی فوجی حکمتِ عملی کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔