• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،9 لاکھ کا جعلی چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) لالہ موسیٰ میں 9 لاکھ کا جعلی چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس  نے لین دین کے عوض حاجی محمد مشتاق کو 9لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر سیالکو ٹ کے رہائشی افتخار احمد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین