• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں: سڑک کے کنارے سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بنوں کے علاقے شاہری بھرت میں سڑک کنارے سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق تینوں افراد کو رات میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔

لاشیں شناخت اور پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید