• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذاکرات اس لیے سبوتاژ ہوئے کہ ایک شخص افغانستان سے ڈکٹیشن دے رہا تھا، نبیل گبول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ مذاکرات اس لیے سبوتاژ ہوئے کہ ایک شخص افغانستان سے ڈکٹیشن دے رہا تھا۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو میں نبیل گبول نے کہا کہ ایک غیر سنجیدہ شخص نے خیبر پختونخوا کی گورنمنٹ کو گرایا۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات سبوتاژ اس لیے ہوئے کہ ایک شخص افغانستان سے ڈکٹیشن دے رہا تھا۔

پی پی رہنما نے مزید کہا کہ ڈر کے مارے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائی نہیں ہونی چاہیے۔

قومی خبریں سے مزید