• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر پیوٹن کی امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف سے ملاقات جلد ہوسکتی ہے، کریملن

روسی صدارتی محل کریملن کے مطابق روسی صدر پیوٹن کی امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف سے ملاقات جلد ہوسکتی ہے۔ 

ماسکو سے کریملن کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف صدر پیوٹن کو یوکرین اور یورپی ممالک کے موقف سے آگاہ کرسکتے ہیں۔ 

کریملن نے اس حوالے سے کہا کہ روس امریکی مذاکرات کاروں کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ 

کریملن کے مطابق تزویراتی جوہری استحکام پر امریکا سے بات چیت جلد دوبارہ شروع ہونا ضروری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید