• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: شارع بھٹو پر ٹائر پھٹنے سے پولیس موبائل الٹ گئی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی میں شارع بھٹو پر ٹائر پھٹنے سے پولیس موبائل اُلٹ گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل الٹنے میں 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق زخمی ہونے والے چاروں پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید