• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطری مصالحت کاروں کا وفد تہران پہنچ گیا

امریکی صدر ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دھمکی کے دوران قطری مصالحت کاروں کا وفد تہران پہنچ گیا۔

آن لائن جریدے دا ہُرمز ٹائمز کے مطابق قطری وفد ایرانی حکام کو امریکی صدر ٹرمپ کے مطالبات پہنچائے گا۔

جریدے کے مطابق ایران اپنے منجمد اثاثوں کی بحالی اور اپنی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کے مطالبات پر زور دے رہا ہے، اس لیے اس کی جانب سے امریکی مطالبات تسلیم کرنے کا امکان نہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید