• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھوٹکی: کلہاڑی کے وار سے گائے کو زخمی کر دیا گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گھوٹکی میں کلہاڑی کے وار کر کے گائے کو زخمی کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گھوٹکی کے نواح میں گاؤں آندل سنرانی میں پیش آیا۔

گائے کے مالک کا کہنا ہے کہ غلطی سے گائے نے فصل کھالی تھی۔

گائے کے مالک نے مزید کہا ہے کہ زمین دار نے کلہاڑی کے وار کر کے گائے کو زخمی کیا ہے۔

پولیس نے ایک ملزم کو گر فتار کرلیا ہے جبکہ وقوعے کا مقدمہ درج کر کے دوسرے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید