• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنانی قونصل جنرل ابراہیم شرارہ ناپسندیدہ قرار، امریکا چھوڑنے کا حکم

امریکا میں  لبنانی قونصل جنرل ابراہیم شرارہ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
امریکا میں  لبنانی قونصل جنرل ابراہیم شرارہ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکا نے لبنانی قونصل جنرل ابراہیم شرارہ کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق ابراہیم شرارہ ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں تعینات ہیں۔

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں تعینات لبنانی قونصل جنرل کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

امریکی حکام کے مطابق یہ اقدام لبنانی قونصل جنرل کے حزب اللّٰہ کی تعریف پر مبنی سوشل میڈیا پیغامات پر کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید