• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشہرہ: بکریوں کی چوری کے تنازع پر فائرنگ، 2 افراد قتل

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں بکریوں کی چوری کے تنازع پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین نے ملزمان پر 4 بکریاں چوری کرنے کا الزام لگایا تھا۔

پولیس کی جانب سے اس معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

قومی خبریں سے مزید