• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا: ٹافیوں کی فیکٹری میں آتشزدگی، ہلاکتیں24 ہو گئیں

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

انڈونیشیا میں کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشین حکام کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں ہفتے کی شب آگ لگی تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ فیکٹری آتشزدگی کے بعد سے  30 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

انڈونیشین حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

ریسکیو حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید