• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبیا: بن غازی میں روسی بحری جہاز پر ڈرون حملہ

مشرقی لیبیا کے شہر بن غازی میں بحری اڈے پر لنگر انداز روسی جہاز پر ڈرون حملہ کیا گیا۔

روسی بحری جہاز میں حملے کے بعد آگ لگ گئی، طبّی ذرائع کے مطابق دھماکے میں دس افراد زخمی ہوئے۔

دھماکے کے زخمیوں میں روس اور لیبیا کے شہری شامل ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید