• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹھٹھہ(نامہ نگار) سیشن جج ٹھٹھہ تسنیم سلطانہ کی عدالت نے قتل کا الزام ثابت ہونے پر ملزم گلبہار ولد غلام قادر رند کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جبکہ عدالت کی جانب سے ایک اور مقدمے میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
تازہ ترین