• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین اور نیٹو نے روس کو ایٹمی حملے کے امکان تک پہنچا دیا: سابق روسی صدر

سابق روسی صدر دمتری میدویدیف—فائل فوٹو
سابق روسی صدر دمتری میدویدیف—فائل فوٹو

سابق روسی صدر دمتری میدویدیف نے کہا ہے کہ یوکرین اور نیٹو نے روس کو ایٹمی حملے کے امکان تک پہنچا دیا ہے۔

نائب سربراہ روسی سلامتی کونسل دمتری میدویدیف نے یوکرین جنگ اور ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن ہر فیصلے میں تمام عوامل اور ممکنہ نتائج کو مدِ نظر رکھتے ہیں۔

دمتری میدویدیف نے مزید کہا ہے کہ روس کسی بھی جوابی کارروائی سے پہلے ہونے والے نقصان اور ممکنہ جواب کا موازنہ کرتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید