برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ 19 سے 21 نومبر کے دوران امریکی مدد سے 114 جہازوں نے آبنائے ہرمز کو عبور کیا۔
یو کے ایم ٹی او کے مطابق یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہے۔
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز سینٹر کا کہنا ہے کہ ماضی میں اس راستے سے روزانہ اوسطاً 138 جہاز گزرتے تھے۔