• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کا 28 اگست کو گجرات میں ہونے والا جلسہ ملتوی

گجرات(نمائندہ جنگ) تحریک انصاف کا 28اگست کو گجرات میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا گیا، تحریک انصاف گجرات کی مقامی قیادت میں نا اتفاقی اور کئی گروپوں میں بٹ جانے کے باعث مرکزی قیادت نے جلسہ کی ناکامی کے خوف کے باعث گجرات کے جلسہ کو ملتوی کردیا  ،چوہدری عثمان منظور دھدرا نے بتایا کہ مقامی قیادت کی درخواست پرگجرات میں ہونے والا جلسہ ملتوی کیا گیا  ۔ 
تازہ ترین