• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، عمارت کے ملبے سے مزید 5 لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی کے قریب ایڈمن سوسائٹی میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید 5 لاشیں نکالی گئیں، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔

ملبے تلے دبے مزید افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جار ی ہے۔

قومی خبریں سے مزید