• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد: باکسنگ مقابلوں کا انعقاد

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) کھیل صحتمند معاشرے کے قیام اور ذہنی نشو نما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ بات پرنسپل سندھ کامرس کالج سید سہیل احمد جعفری نے جشن آزادی کے سلسلے میں واپڈا گرائونڈ حسین آباد میں باکسنگ مقابلوں کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر حیدرآباد کے علاوہ مختلف باکسرز کے درمیان دلچسپ مقابلے بھی ہوئے جس میں باکسرز اخلاق‘ قدیر‘ نعمان علی‘ فرمان‘ ناصر‘ امر علی‘ محمدہادی ‘ محمد عدیل‘ سید ساجد علی‘ علی اصغر اور اسد علی نے کامیابی حاصل کی۔ 
تازہ ترین