• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الطاف حسین کیخلاف غدار ی کا مقد مہ درج کیا جائے،یاسر علی

سرگو د ھا(نمائندہ جنگ) ضلعی صدر جے آئی یوتھ میاں یاسر علی گجر نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستا ن الطا ف حسین کی تقر یر پر برطا نو ی ہائی کمشنر کو طلب کر کے وضاحت طلب کر ے اور انکے خلاف غدار ی کا مقد مہ درج کیا جائےکیونکہ پاکستان کے خلا ف بو لنے وا لا غدا ر ہے اور غدارو ں کیلئے پاکستا ن کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں ۔
تازہ ترین