• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ کےمختلف علاقوں میں مویشی منڈیاں

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ضلعی انتظامیہ کے احکامات کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں بیوپاریوں نے انتظامیہ کے احکامات کی پروا کئے بغیر منڈیاں لگا لی ہیں ان منڈیوں میں زیادہ تر چھوٹے جانور فروخت کئے جارہے ہیں جبکہ شہر کے اندر یہ منڈیاں عام شہریوں کی جانوں کیلئے خطرہ بھی بن سکتے ہیں  ،اس سلسلہ میں یہ منڈیاں پیپلز کالونی ، بہاری کالونی ، فیروز والا پل پر لگائی گئی منڈیاں کھلے عام حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کر رہی ہیں  ۔ 
تازہ ترین