گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری ملک محمد سلیم نے پانچ مختلف سکولوں پر چھاپے مار کر طلبہ کو دلجمعی سے نہ پڑھانے والے اساتذہ ڈینگی کا لاروا ختم کرنے کیلئے اقدامات نہ کرنے پر متعلقہ 8 سکول اساتذہ کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔