مذہبی تعصب کے بیان پر سوال کے جواب میں اے آر رحمان نے کیا کہا؟
عالمی شہرت یافتہ گلوکار، موسیقار، گیت نگار اور ریکارڈ پروڈیوسر اے آر رحمان نے اپنے مذہبی تعصب والے بیان پر ہونے والے ردعمل کے بعد وضاحت ہوئے کہا کہ بہتر ہے ہم آگے بڑھیں۔ انھوں نے کہا جو لوگ انہیں جانتے ہیں، انہیں کسی مزید وضاحت کی ضرورت نہیں۔