• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، موٹر سائیکل سوار دونوجوانوں نے کار ڈرائیور کوپیٹ ڈالا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) سوئی گیس آفس کے قریب ایک کار سوار سڑک پر کھڑے پانی میں سے تیز رفتار کے ساتھ گزر رہا تھا کہ گندے پانی کے چھینٹے دیگر راہگیروں پر پڑتے رہے گندے چھینٹے ایک موٹر سائیکل سواروں پر پڑے تو انہوں نے کار کو روک کر اسکے ڈرائیور کو باہر نکال کر بری طرح پیٹ ڈالا
تازہ ترین