• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ : گھریلو جھگڑے پر بھائی کی فائرنگ سے ز میندار قتل

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے )   گھریلو جھگڑے پر   بھائی نے فائرنگ کر کے   ز میندار کو قتل کر دیا ۔نواحی گاؤں اعوان بھٹیاں میں زمیندار ادریس بھٹی کو جائیداد اور گھریلو جھگڑا کی بناء پر اس کے سگے بھائی عمران نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگیا، مقتول کی نعش پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال بھجوادی ہے ۔
تازہ ترین