• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں اتا ئی کےغلط انجیکشن سے محنت کش ہلاک

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے )جی ٹی روڈ کی آبادی محلہ شیخاں والہ میں میڈیکل سٹور کے مالک نے ڈاکٹر کا کام کرتے ہوئے محنت کش   طاہر کو غلط انجیکشن لگا دیا جو موقع پر ہی تڑپ تڑپ کر جان بحق ہوگیا،مرنے والے کے بیٹے ذیشان طاہر کی رپورٹ پر پولیس نے میڈیکل سٹور کے مالک جواد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
تازہ ترین