• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پروٹوکول کے بغیر براستہ باڑیاں چھانگلہ گلی پہنچ گئے۔ٹی وی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو وزیر اعظم نوازشریف اسلام آباد سے براستہ باڑیاں مری کی چھانگلہ گلی میں اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ وہ وہاں اپنی چھٹی گزار یں گے ۔
تازہ ترین