• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو گالی دی گئی ،وزیر اعظم چپ ہیں،طاہر القادری

Pakistan Was Abused Pm Is Silent Tahirul Qadri
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نےکہا ہے کہ نواز شریف نام نہاد وزیر اعظم ہیں،کراچی میں پاکستان کو گالی دی گئی لیکن وزیر اعظم کے ہونٹ سلے ہوئے ہیں۔

طاہر القادری نے یہ بات کراچی میں قصاص مارچ کے شرکاء سے خطاب کے دوران کہی۔ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ پاکستان کی سالمیت کے خلاف خطرناک کھیل کھیلا جا رہا ہے، سانحہ ماڈل ٹائون کے ذمہ داروں کو اب تک کٹہرے میں نہیں لایا گیا۔
تازہ ترین