• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والی بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کا نیا شیڈول جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وزارت کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے جاری یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول میں باسکٹ بال ٹورنامنٹ کےسیمی فائنلز جو کہ بارش کے باعث ملتوی ہوگئے تھے نئے شیڈول کے مطابق یکم ستمبرجمعرات  کوپہلا سیمی فائنل نشتر باسکٹ بال کلب آرام باغ باسکٹ بال کلب جبکہ دوسرا سیمی فائنل جمعہ کو بائونس باسکٹ بال کلب اوربہادر باسکٹ بال کلب کے مابین کھیلا جائیگا ۔علاوہ ازیں  انٹر کالجیٹ گرلز والی بال ٹورنامنٹ منگل کو خاتون پاکستان گورنمنٹ گرلز کالج اسٹیڈیم روڈ پرکھیلا جائے گا ۔
تازہ ترین