• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ،خاتون سے منشیات برآمد

گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس  نے ڈوگہ کالونی سے منشیات فروش خاتون بختاور لطیف کو گرفتار کر کے قبضہ سے 1کلو315گرام چرس برآمد کرلی۔
تازہ ترین