• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: پولیس نے 2 مجرم گرفتار کر لئے

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سرقہ بالجر کے دو مجرمان نے پولیس نے گرفتار کر لئے۔پولیس تھانہ پھوکلیاں اور بمبانوالہ نے سرقہ بالجر کے دو مجرمان ظفر اور عبد الرزاق کو گرفتار کرلیا۔ مجرمان پر مختلف مقدمات درج ہیں۔
تازہ ترین