• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،60پتنگیں برآمد،6پتنگ باز گر فتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ سے پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے پر زین العابدین، تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ محلہ شجاع آباد سے پتنگ باز مدثر، تھانہ رنگپورہ کے علاقہ تلواڑہ مغلاں سے کاشف اور60 پتنگیں برآمد کرکرکے پتنگ فروش سلمان اورتھانہ سول لائن کے علاقہ محلہ چاہ للاریاں سے پتنگ باز رحمان اور عبدالرحمن کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ 
تازہ ترین