شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)سرگودھا روڈ پر ایک پرائیویٹ یونیورسٹی کےعقب میں ایک نوجوان نے اپنے ایک ساتھی کی مدد سے گائوں ماچھیکے سے تعلق رکھنے والی لڑکی (س) کو ورغلا کر گھر سے بلا کر اپنے کیری ڈبہ میں ز یادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کا صدر پولیس نے ملزم غلام مصطفیٰ اور اس کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔