سرگودھا(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مظہر شاہ نے ریسکیو 1122کے مواصلاتی نظام کے دورے کے موقع پرپنجاب حکومت نے عوام کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں بروقت مدد فراہم کرنے کیلئے ریسکیو 1122کا دائرہ کار تحصیلوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اس کیلئےسرگودھا کی 6 تحصیلوں میں جگہ ریسکیو 1122کے نام ہو چکی جبکہ عمارت کی تعمیر بھی جلد شروع کر دی جائیگی۔