• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،امتحانی نظام ‘‘ پرٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) امتحانی عمل کے بغیر طلبہ کو ترقی نہیں دی جا سکتی اور نہ ہی اساتذہ کی کارکردگی کو جانچا جا سکتا ہے،جس قدر شفاف امتحانی نظام ہو گا اسی قدر بہتر نتائج ملیں گے ،طلبہ کے تعلیمی عمل کو بہتر بنانے کے لئے مضمون وائز کارکردگی کا جائزہ لینا  ضروری ہے،ان خیالات کا اظہار ایف پی ایس کے صدر واجد علی قادری ، محمد شہباز جٹ،ٹرینرعمیرا ظفر نے  امتحانی نظام ‘‘ پرٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین