• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ٹیبلو مقابلہ آج ہو گا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام بچوں کے درمیان جنگی و ملی ترانواں پر مبنی ٹیبلو مقابلہ آج آرٹس کونسل ہال میں منعقد ہو گا۔ پہلی تین پوزیشنزکے لئے نقد انعامات ہیں، مقابلے کا مقصد نئی نسل میں جذبہ حب الوطنی ابھارنا اور انہیں تاریخ سے آگاہ کرنا ہے، گوجرانوالہ آرٹس کونسل نے ڈویژنل امن مشاعرہ کا آخری پروگرام ناروال میں منعقد کیا۔ 
تازہ ترین