گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ون ویلنگ کرتے ہو ئے 18سالہ نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہو گیا ، وحدت کالونی کا رہائشی 18سالہ عبید اللہ پسرور روڈ پر ون ویلنگ کر رہا تھا کہ اچانک گاڑی پھلسنے سے وہ گر کرزخمی ہو گیا جسے طبی امدا دکیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔