• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،بارش سے گرمی اور حبس رہی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)  بارش کے باوجود گرمی اور حبس رہی ، چھٹی کا تہوار ہونے کے باوجود دن کو لوگوں کی بہت کم تعداد سیر و تفریح اور ہوٹلنگ کیلئے گھروں سے نکلے گرمی کی وجہ سے ایئر کنڈیشنڈ کا استعمال دوبارہ بڑھ گیا۔
تازہ ترین