• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں لڑکی کا اغواءاور اجتماعی زیادتی

Girl Abduct And Rape In Multan
ملتان میں با اثر افراد نے 17 سالہ لڑکی کو اغوا کرکے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں 2 مسلح افراد جمیل اورشاہد ایک گھر میں گھس گئے اوروہاں سے 17 سالہ لڑکی کو اغوا کرکے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بعد میں ملزم لڑکی کواس کے گھر کے سامنے پھینک کر فرار ہوگئے۔

میڈیکل رپورٹ میں اجتماعی زیادتی ثابت ہونے پرپولیس نے اغوا اور اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔
تازہ ترین